Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

کشتی میں گیس سیلنڈر پھٹنے سے آگ لگ گئی

قطیف ۔۔۔۔۔مشرقی ریجن میں کوسٹ گارڈز کے ترجمان عمر الاکلبی نے بتایا کہ گیس سیلنڈر پھٹنے سے کشتی میں آگ لگ گئی، 3ایشیائی ملاحوں کی زندگی خطرے میں پڑ گئی ۔ کوسٹ گارڈز نے برق رفتار کارروائی کرکے تینوں کوبچا لیا۔ ترجمان نے اپیل کی کہ سمندر جانیوالے سلامتی کے ضوابط کی پابندی کریں۔

شیئر: