Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

چاول کے نرخ بڑھ گئے

جدہ۔۔۔۔۔چاول کے نرخوں میں 10فیصد اضافہ کردیا گیا۔ جدہ ایوان تجارت کے ماتحت غذائی اشیاء کمیٹی نے الیوم اخبار کو بتایاکہ حالیہ ایام میں سعودی تاجروں نے چاول کے نرخ 10فیصد بلا جواز بڑھا دیئے۔کمیٹی کے ارکان وزارت تجارت و سرمایہ کاری کے عہدیداروں سے ملاقات کرکے اضافہ کنٹرول کرنے کے اقدامات پر تبادلہ خیال کرینگے۔

شیئر: