Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

خلیفہ نان خطائی، قدیم لاہور کی سوغات

نان خطائی برصغیر کی قدیم سوغات ہے۔ قدیم لاہور کے دہلی دروازے میں خلیفہ کی بادام نان خطائی ایک سوغات کا درجہ رکھتی ہے۔ یہ مشہور زمانہ نان خطائی پاکستان کے قیام سے پہلے 1925 میں قائم کی گئی۔ دیکھیے احمد نور کی یہ ڈیجیٹل رپورٹ

شیئر: