Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

قطر میں 14فروری کو تعطیل ہوگی

دوحہ: قطر میں منگل 14فروری کو تعطیلات ہوں گی۔ ایوان شاہی نے اعلامیہ جاری کرتے ہوئے کہا کہ سالانہ اسپورٹس ڈے ہر سال کی طرح امسال بھی منایا جائے گا۔ اس مناسبت سے 14فروری کو عام تعطیل ہوگی۔ 

شیئر: