Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

قطری ایئر لائن نے 40فیصد رعایت کا اعلان کردیا

دوحہ: قطر کی قومی ایئرلائن ’’القطریہ‘‘ نے اسپورٹس ڈے کی مناسبت سے تمام پروازوں کے لئے 40فیصد رعایت کا اعلان کیا ہے۔ القطریہ نے کہا ہے کہ یہ آفر 13فروری سے 17فروری تک رہے گی۔ ایئرلائن کے ذمہ داروں نے کہا ہے کہ ٹکٹ کی قیمت میں 40فیصد رعایت عام نہیں بلکہ بعض خاص شہروں کے لئے ہے۔ 

شیئر: