Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

عمان: صحرائی اور پہاڑی علاقوں میں سردی

مسقط: عمان میں صحرائی اور پہاڑی علاقوں میں درجہ حرارت میں کمی نیز مسندم، بریمی او رباطنہ میں درمیانے درجے کی بارش کا امکان ہے۔ عمانی محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ جنوبی صوبوں میں صبح کے وقت دھند چھائی رہے گی ۔بحیرہ عمان میں تیز ہوا کی وجہ سے اونچی موجیں اٹھیں گے۔

شیئر: