سعودی عرب کے سفیر نواف سعید المالکی نے وفاقی وزیر مواصلات و پوسٹل سروسز مراد سعید سے ملاقات کی ہے۔
وزارت مواصلات کی جانب سے جاری بیان کے مطابق ملا قات میں دونوں ممالک کے درمیان تعاون کا دائرہ کا ر مزید وسیع کرنے کی خواہش کا اظہار کیا گیا۔
ملاقات میں مراد سعید نے سعودی عرب کے قومی دن کے موقع پر سعودی عرب کے سفیر کو مبارک باد دی اور سعودی عرب کی قیادت کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔
مزید پڑھیں
-
پاکستان سے سعودی عرب کے لیے 13 مزید پروازوں کی اجازتNode ID: 506331
-
سعودی عرب کے لیے پی آئی اے کی مزید 21 پروازوں کی اجازتNode ID: 506856