Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

دبئی:ٹرمپ انٹرنیشنل گالف کلب کا افتتاح

دبئی.... ٹرمپ انٹرنیشنل گالف کلب دبئی کا افتتاح کردیا گیا۔ یہ کلب موجودہ امریکی صدر ٹرمپ نے قائم کیا ہے۔ افتتاحی تقریب میں انکے 2 بیٹے کریگ اورڈونلڈ شریک ہوئے۔ اسکا منصوبہ گزشتہ سال انتخابی مہم سے قبل تیار کیا گیا تھا۔ٹرمپ انٹرنیشنل گالف کلب کے تحت متعدد ہوٹل، اعلیٰ درجے کی عمارتیں اورگالف کورس شامل ہیں۔
 

شیئر: