Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

فلک بوس ٹاور میں خطرناک سیلفی لینے والی ماڈل کو تنبیہ

 
دبئی: دبئی کی فلک بوس ٹاور میں خطرناک سیلفی لینے والی روسی ماڈل ویکی آڈنٹکووا کو دبئی پولیس نے اپنی جان خطرے میں ڈالنے اور ٹاور انتظامیہ کی منظوری کے بغیر سیلفی لینے پر تفتیش کے لئے بلالیا۔ پولیس نے روسی ماڈل اور ان کے ساتھیوں کو تنبیہ کی ہے کہ اپنی اور دوسروں کی جان خطرے میں ڈالنے سے وہ سزا کی مستحق ہوسکتی ہے تاہم قوانین کے بارے میں لاعلمی کے باعث انہیں زبانی وارننگ دی گئی۔ 
 

شیئر: