Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

ڈیرہ بگٹی میں بارودی سرنگ پھٹنے سے2ہلاک

ڈیرہ بگٹی... ڈیرہ بگٹی کے علاقے پیر کوہ میں منگل کو بارودی سرنگ کے دھماکے میں2 افراد ہلاک اورایک زخمی ہو گیا۔ موٹر سا ئیکل بارودی سرنگ کی زد میں آگئی۔ سیکیورٹی فورسز نے علاقے کا محاصرہ کرکے سرچ آپریشن شروع کردیا۔ واضح رہے کہ گزشتہ روز سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں2فراری مارے گئے تھے۔

شیئر: