Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

مالیہ کو حوالے کرنے کیلئے برطانیہ سے مذاکرات

نئی دہلی .....ہند اور برطانیہ نے کنگ فشر ایئرلائنز کے مالک وجے مالیہ اور 15دیگر ملزموں کو حوالے کرنے پر مذاکرات کئے۔وزارت خارجہ کا کہناہے کہ انہوں نے قانونی امور اور طریقہ کار پر تفصیلی اور مفید بات چیت کی۔ ہند نے 9فروری کو مالیہ کو اپنے حوالے کرنے کے بارے میں درخواست پیش کی تھی۔ دونوں ملکو ںنے کہا کہ وہ قانونی تعاون کو مضبوط بنائیں گے جبکہ مالیہ کی حوالگی کا معاملہ جلد نمٹایا جائیگا۔
 

شیئر: