Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

دبئی میریکل گارڈن: اپنی نوعیت کا منفرد عجوبہ

دبئی میں دنیا کے سب سے بڑے پھولوں کے باغ ’مریکل گارڈن‘ کا افتتاح ہوا ہے۔ میریکل گارڈن میں خاتون کے پھولوں کے مجسمے کے ساتھ ساتھ مختلف کارٹون کے مجسمے بھی پھولوں سے سجا کر نصب کیے گئے ہیں۔ اس گارڈن نے چار اعزازات گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں درج  کروا لیے ہیں۔ مزید دیکھیے اس ویڈیو میں۔

شیئر: