Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

بحرین میں جمعرات کو موسلادھار بارش کا امکان

 
منامہ: بحرین میں جمعرات کو گرج چمک کے ساتھ موسلادھار بارش کی توقع ہے۔ محکمہ موسمیات نے اعلامیہ جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ آج بادلوں کا رخ بحرین کی جانب ہے جبکہ جمعرات اور جمعہ کو بھی ملک بھر میں بارش کے علاوہ تیز ہواؤں کا بھی امکان ہے۔ بارش کے وقت شہری وغیر ملکی احتیاطی تدابیر اختیا رکرتے ہوئے پر خطر مقامات سے دور رہیں۔ 
 

شیئر: