Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

ادویہ کی مزاحمت کرنے والے طفیلئے کی دریافت

میامی .... سائنسدانوں نے پہلی مرتبہ افریقہ میں ملیریا کے علاج کیلئے استعمال ہونے والی طاقتورادوایہ کی مزاحمت رکھنے والے طفیلئے کی دریافت کا دعویٰ کیاہے ۔ اس دریافت سے ملیریا کے علاج کے حوالے سے تشویش میں اضافہ ہوگیاہے ۔مچھروںکے کاٹنے سے پیدا ہونے والی اس بیماری سے ہرسال لاکھوں افراد متاثر ہورہے ہیں۔ اس سے اموات کی شرح بھی سب سے زیادہ ہے۔سال 2015میں ملیریا سے دنیاءبھر میں مجموعی4لاکھ 38ہزار افراد موت کے منہ میں چلے گئے تھے۔

شیئر: