Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

گاڑی فحص نہ کرانے پر قید کی سزا نہیں

القریات.... محکمہ ٹریفک نے واضح کیا ہے کہ گاڑی کا کمپیوٹر نہ کرانے پر ڈرائیور کو 10دن حوالات میں بند کرنے کا دعویٰ سراسر غلط ہے۔ سوشل میڈیا پر اس حوالے سے کئے جانیوالے دعوے بے بنیاد ہیں۔ محکمہ ٹریفک نے اس حوالے سے ایک سوال کا جواب ٹویئٹر کے اپنے اکاونٹ پر دیتے ہوئے واضح کیا کہ کمپیوٹر فحص نہ کرانے پر 150سے 300ریال تک کا جرمانہ ہے۔ قید کی سزا کا دعویٰ غلط ہے۔ 

شیئر: