Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

کویت کے یوم الوطنی پر پھول اور چاکلیٹ تقسیم

جدہ.... جدہ کے کنگ عبدالعزیز انٹرنیشنل ایئرپورٹ نے کویت کے یوم الوطنی پر مسافروں کو گلاب کے پھول اورچاکلیٹ تقسیم کئے۔سعودی عرب اور کویت کے پرچم بھی تقسیم کئے گئے۔اس موقع پر ایئرپورٹ حکام اور الانصاری الحلوی کھلاڑی بھی موجود رہے۔
 

شیئر: