Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

’ٹوٹے پروں سے اونچی اُڑان‘، مفلوج مصنف کا ہمت و حوصلہ

خیبرپختونخوا کے ضلع لکی مروت کے رہائشی آصف اللہ خان یوں تو معذور ہیں اور ان کے ہاتھ بھی کام نہیں کرتے لیکن انہوں نے اپنی معذوری کے باوجود ناممکن کو ممکن کر دکھایا ہے اور چار کتابیں لکھنے کا اعزاز اپنے نام کیا ہے۔ مزید تفصیلات فیاض احمد کی اس رپورٹ میں

شیئر: