Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

’بڑی لمبی جدائی‘، کراچی میں کرنسی نوٹ سے سُر بکھیرتا فنکار

کراچی کے عبدالشکور پردیسی کرنسی نوٹ اور وزیٹنگ کارڈز کے ذریعے سیکسوفون بجاتے ہیں۔ اُن کا کہنا ہے کہ سارا دن کام کے بعد جب دوستوں کے ساتھ بیٹھک سجتی ہے تو تھکن دور ہو جاتی ہے۔ دیکھیے زین علی یہ ویڈیو

شیئر: