Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

اگر بینک دیوالیہ ہو جائے تو کیا اس میں پڑی آپ کی رقم محفوظ رہے گی؟

اگر بینک دیوالیہ ہو جائے تو کیا اس میں پڑے آپ کے پیسے محفوظ رہیں گے؟ یہ ہے وہ اہم سوال جو آج کل سوشل میڈیا پر گردش کر رہا ہے۔ اس حوالے سے سٹیٹ بینک آف پاکستان نے ایک بیان میں واضح کیا ہے کہ ’بینک میں پڑی آپ کی پانچ لاکھ روپے تک کی رقم محفوظ رہے گی۔‘ مزید جانیے اس ویڈیو میں۔۔۔

شیئر: