Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

سپریم کورٹ میں پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کے خلاف دائر درخواستوں پر سماعت

چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں سپریم کورٹ میں پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کے خلاف دائر درخواستوں پر فل کورٹ سماعت کر رہا ہے۔
رواں سال اپریل میں پریکٹس اینڈ پروسیجرز بل پارلیمان سے منظوری کے بعد نافذ ہوا تھا۔
سابق چیف جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے آٹھ رکنی لارجر بینچ نے اس پر عمل درآمد سے روک دیا تھا۔
پارلیمان کی جانب سے عدالت کے اختیار میں مداخلت سے متعلق پاکستان تحریک انصاف اور دیگر نے سپریم کورٹ میں درخواستیں دائر کی تھیں۔

شیئر: