Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

اڑن کار، جدید جیپ اور سپورٹس گاڑیاں، جاپان میں مستقبل کی گاڑیوں کی نمائش

جاپان کے دارالحکومت ٹوکیو میں چار سال کے وقفے کے بعد بین الاقوامی آٹو شو کا انعقاد ہوا ہے۔ اس میں جدید الیکٹرک گاڑیاں نمائش کے لیے رکھی گئی ہیں۔
ٹویوٹا، ہونڈا، نسان اور دیگر برانڈز کی جدید الیکٹرک گاڑیاں دیکھیے خبر رساں ادارے روئٹرز کی ان تصاویر میں

اس مرتبہ اس شو کا نام ’جاپان موبیلٹی شو 2023‘ ہے۔ اس سے قبل اس شو کا نام ’ٹوکیو آٹو شو‘ تھا۔

طیارہ ساز کمپنی جابی ایوی ایشن کی اڑن کار 2023 میں نمائش کے لیے رکھی گئی ہے

مزدا مساہیرو مورو کے سربراہ نے جدید کار مزدا آئیکونک ایس پی کی رونمائی کی

کچھ لوگ ہونڈا کروز اوریجن کی تصویریں بنا رہے ہیں

سونی ہونڈا موبیلٹی کی نئی جدید گاڑی افیلا

نمائش میں بڑی تعداد میں لوگوں نے شرکت کی

ہر کمپنی کی گاڑی ایک دوسرے سے مختلف، یہ نسان کی ہائپر فورس کنسیپٹ کار ہے

مٹسوبشی موٹرز کے سی ای او تکاؤ کاتو نے مٹسوبشی ڈی ایکس کنسیپٹ کو نمائش کے لیے پیش کیا

سوبارو آتسوشی اوساکی کی سپورٹس کار

شیئر: