Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

تین روزہ آرٹ اینڈ کلچر ایکسپو، ’خواتین کو بہت اعتماد ملا ہے‘

حکومت پنجاب اور پنجاب آرٹس کونسل کی جانب سے لاہور میں تین روزہ آرٹ اینڈ کلچر ایکسپو کا اہتمام کیا گیا جس میں پنجاب کے روایتی پکوانوں سے لے کر روایتی کھیلوں اور فن پاروں تک کی نمائش کی گئی۔ مزید تفصیلات لاہور سے اردو نیوز کے نمائندے ادیب یوسفزئی کی اس رپورٹ میں

شیئر: