Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

فی گھنٹہ کرایہ دیں اور کہیں بھی سفر کریں، کراچی میں ایئر ٹیکسی سروس

سیر و تفریح کرنی ہو یا ضروری کام کے سلسلے میں کہیں جانا ہو کراچی میں اب فی گھنٹہ کرایہ پر ایئر ٹیکسی بک کر کے کہیں کا بھی سفر کر سکتے ہیں۔ ایئر ٹیکسی سروس کا کرایہ کتنا ہے اور سندھ اور بلوچستان کے شہری کس طرح اس سروس سے مستفید ہو سکتے ہیں دیکھیے اُردو نیوز کے نامہ نگار زین علی کی ڈیجیٹل رپورٹ۔

شیئر: