Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

انڈیا کی ’ڈرون پائلٹس‘ کس محاذ پر سرگرم ہیں؟

ریاست ہریانہ میں ڈرون سسٹر پروگرام کے تحت خواتین کو ڈرون اڑانے کی تربیت دی جا رہی ہے جس میں فصلوں پر ڈرونز کے ذریعے سپرے اور بعض دوسرے امور شامل ہیں۔ شرمیلا یادو تربیت حاصل کرنے پر بہت خوش ہیں اور کہتی ہیں کہ ’بچپن میں پائلٹ بننے کا خواب تھا، جو اس کے ذریعے پورا ہو گیا۔‘
اے ایف پی کی ویڈیو رپورٹ

شیئر: