’جدت لائے ہیں‘، سحری کے وقت گلیوں میں نکلنے والے بنگلہ دیش کے قصیدہ گو جمعرات 4 اپریل 2024 6:03 رمضان کے مہینے میں بنگلہ دیش کے دارالحکومت ڈھاکہ کے گلی کوچوں میں سحری کے وقت قصیدہ گو نکل آتے ہیں۔ خبر رساں ایجنسی اے ایف پی کی ویڈیو رپورٹ قصیدہ گو بنگلہ دیش قصیدہ گوئی رمضان سحری شیئر: واپس اوپر جائیں