Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

سعودی ولی عہد سے وزیراعظم شہباز شریف کی ملاقات

سعودی ولی عہد و وزیراعظم شہزادہ محمد بن سلمان سے پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف نے ملاقات کی۔
ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے اتوار کو مکہ مکرمہ کے الصفا پیلس میں پاکستان کے وزیراعظم محمد شہباز شریف کا خیرمقدم کیا۔ سرکاری خبر رساں ایجنسی ایس پی اے کے مطابق وزیر اعظم شہباز شریف نے سعودی ولی عہد کے ساتھ بحرین کے ولی عہد شہزادہ سلمان بن حمد آل خلیفہ کی موجودگی میں افطار بھی کیا۔ مزید دیکھیے ایس پی اے کی ویڈیو میں۔

شیئر: