Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

سعودی عرب کی جانب سے اسلام آباد میں قائم کیا جانے والا میوزیم کیسا ہوگا؟

پاکستان کے دورے پر آئے ہوئے رابطہ عالم اسلامی کے سیکرٹری جنرل ڈاکٹر محمد بن عبد الکریم العیسیٰ مدینہ منورہ میں بنائے گئے سیرت النبی میوزیم کی طرز پر اسلام آباد میں بھی سیرت میوزیم کا افتتاح کریں گے۔ اس سے قبل سینیگال اور مراکش میں بھی ایسے میوزیم بنائے جا چکے ہیں۔ اس میوزیم کا مقصد نئی نسل کو جدید ٹیکنالوجی کے ذریعے سیرت النبی اور اسلامی تاریخ و ثقافت سے روشناس کرانا ہے۔ اسلام آباد میں قائم کیا جانے والا میوزیم کیسا ہوگا اس کی جھلک مدینہ منورہ میں قائم میوزیم کی اس ویڈیو میں دیکھی جا سکتی ہے۔۔

شیئر: