Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

پیسنجر سیٹ پر بیٹھ کر ’کمپیوٹر کی بورڈ‘ کے ذریعے ڈرائیونگ

اب ڈرائیونگ سیٹ پر بیٹھے بغیر پیسنجر سیٹ سے کمپیوٹر کی بورڈ کے ذریعے گاڑی چلائی جا سکتی ہے۔ ایبٹ آباد سے تعلق رکھنے والے نوجوان احسان ظفر عباسی نے کمپیوٹر کی بورڈ کی مدد سے گاڑی چلانا ممکن بنا دیا ہے۔ ان کے ذہن میں یہ آئیڈیا کیسے آیا دیکھیے اُردو نیوز کے نامہ نگار صالح سفیر عباسی کی ڈیجیٹل رپورٹ۔

شیئر: