Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

دبئی میں دنیا کے سب سے بڑے ایئرپورٹ ٹرمینل کی تعمیر شروع

دبئی میں دنیا کے سب سے بڑے ایئرپورٹ ٹرمینل کی تعمیر کا آغاز ہوگیا ہے جس پر 35 ارب ڈالر لاگت آئے گی۔ مزید دیکھیے رمنا سعید کی اس ویڈیو میں۔۔۔

شیئر: