چترال میں پانچ سال بعد ’جشن قاقلشٹ‘ کا انعقاد اتوار 5 مئی 2024 7:37 خیبرپختونخوا کے ضلع چترال کے قاقلشٹ کے مقام پر پانچ سال بعد تین روزہ روایتی میلہ منعقد ہوا۔ اس میلے میں مختلف کھیلوں کے ایک ہزار سے زائد کھلاڑیوں نے حصہ لیا۔ دیکھیے فیاض احمد کی رپورٹ چترال جشن قاقلشت میلہ اردو نیوز شیئر: واپس اوپر جائیں