لندن: سونے کی قیمت میں اضافہ، ’خریدار نہیں آ ر ہے‘
لندن: سونے کی قیمت میں اضافہ، ’خریدار نہیں آ ر ہے‘
اتوار 5 مئی 2024 9:12
برطانوی دارالحکومت لندن میں سونے کی مارکیٹ میں مندی کا رجحان ہے۔ گزشتہ ایک ماہ کے دوران سونے کی قیمتوں میں اضافے کی وجہ سے لوگ سونا نہیں خرید رہے ہیں۔ دیکھیے اے ایف پی کی ویڈیو رپورٹ