شہزدہ فیصل بن فرحان اور روسی وزیر خارجہ کا ٹیلی فون پر رابطہ منگل 7 مئی 2024 17:36 دوطرفہ تعلقات اور مشترکہ دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا۔( فوٹو: اے ایف پی) سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان اور روسی ہمم منصب سرگئی لاوروف نے منگل کو ٹیلی فون پر رابطہ کیا ہے۔ سرکاری خبر رساں ایجنسی ایس پی اے کے مطابق رابطے میں دونوں وزرائے خارجہ نے دوطرفہ تعلقات اور مشترکہ دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا۔ سعودی وزیر خارجہ روسی وزیر خارجہ ٹیلی فونک رابطہ اردونیوز UrduNews شیئر: واپس اوپر جائیں