Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

سبزی بیچتے ہوئے بریک ڈانس، لاہور کے بابا ڈان کا منفرد سٹائل

صوبہ پنجاب کے شہر لاہور سے تعلق رکھنے والے بابا ڈان اپنے منفرد انداز کی وجہ سے مشہور ہیں۔ بابا ڈان سبزی کی ریڑھی لگاتے ہیں اور انگلش سمیت اردو اور پنجابی میں آوازیں لگا کر سبزی بیچتے ہیں۔ مارکیٹ میں ان کی سبزی سے زیادہ ان کے انداز کے چرچے رہتے ہیں۔ لاہور سے ادیب یوسفزئی کی رپورٹ
 

شیئر: