Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

پیدائشی فوجی،سلام نونہال

"میں ایسی قوم سے ہوں ۔ جس کے  وہ بچوں سے ڈرتا ہے" خوبصورت اور کمال جذبے سے فوجی پریڈ کرتا ہوا یہ نونہال ایسا ہونہار  اور نڈر  پیدائشی فوجی  ہے جسے پاکستانی ماں نے  پروان چڑھانا شروع کر دیاہے۔   سانحہ اے پی ایس پشاور کے بعد سے پیارے وطن کے  اس نونہال  کا جذبہ اپنے دیگر ہم عمر ساتھیوں کو  دعوت شجاعت دے رہا ہے کہ آئیں اپنے پیارے ملک کے چپے چپے کی حفاظت کا عزم لئے عملی زندگی میں داخل ہوں۔
 

شیئر: