Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

دہشت گردی کی فہرست میں مزید 9اداروں اور9افراد کے ناموں کا اعلان

ریاض: انسداد دہشت گردی کے علمبردار ممالک نے دہشت گردوں کی فہرست میں 9اداروں اور9افراد کے ناموں کا اضافہ کردیا۔سعودی عرب، امارات، بحرین اور مصر نے مشترکہ اعلامیہ جاری کرتے ہوئے قطر کی مالی اعانت سے کام کرنے والے دہشت گرد اداروں اور افراد کی اس سے پہلے رمضان المبارک میں جاری ہوچکی ہے جس میں 12اداروں اور59افراد کے نام درج تھے۔ اب اس فہرست میں مزید 9اداروں اور9افراد کے ناموں کا اضافہ کیا جارہاہے۔ انسداد دہشت گردی کے علمبردار ممالک نے کہاہے کہ دہشت گردی کا قلع قمع کرنے کے لئے قطر سے وابستہ ان ادارو ں اور افراد کا نام جاری کیا جارہا ہے۔ مشترکہ اعلامیہ میں نئے اداروں اور افراد کے ناموں کی پوری تفصیل جاری کی گئی ہے۔
 
 
 
 
 
 
 
 
 

شیئر: