مسجد اقصی کے دروازے کھول دیئے گئے جمعرات 27 جولائی 2017 3:00 دو ہفتہ کی ناکہ بندی کے بعد آج جمعرات کو عصر کی نماز کے لئے مسجد اقصی کھول دی گئی۔ ہزاروں فلسطینیوں نے نماز ادا کی۔ وڈیوبشکریہ: العربیہ شیئر: واپس اوپر جائیں