شارجہ میں یوم پاکستان اور افطار ڈنر کی تقریب منعقد
شارجہ میں یوم پاکستان اور افطار ڈنر کی تقریب منعقد
پیر 24 مارچ 2025 16:01
شارجہ میں یوم پاکستان اور افطار ڈنرکی تقریب کا اہتمام کیا گیا۔ تقریب میں سفیر پاکستان سمیت کمیونٹی کے دیگر افراد نے شرکت کی ۔ مزید تفصیل دیکھیں کاشان تمثیل کی ڈیجیٹل رپورٹ میں