Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

چماری اٹاپٹو لیگ کھیلنے والی پہلی سری لنکن بن گئیں

کولمبو:سری لنکاکی خاتون کرکٹر چماری اٹاپٹو نے انگلینڈ میں ہونے والی ٹی ٹوئنٹی لیگ کھیلنے کا معاہدہ کرلیا ہے۔ چماری سری لنکا کی پہلی خاتون کرکٹر ہیں جنھیں غیر ملکی لیگ کھیلنے کا موقع ملے گا۔حال ہی ختم ہو نے والے ویمنز ورلڈ کپ میں ان کی شاندار کارکردگی یارکشائر ڈائمنڈ لیگ میں ان کی شمولیت کا سبب بنی۔ انہیں آسٹریلیا کی کھلاڑی بیتھ مونی کی جگہ دی گئی ہے۔

شیئر: