Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

ہیروئن کے پاکستانی اسمگلر کا سر قلم

دمام ..... سعودی حکام نے ہیروئن بھاری مقدارمیں اسمگل کرنے والے پاکستانی شہری زبیر احمد محمد افضل کا منگل کو دمام میں سر قلم کرکے نشان عبرت بنادیا۔ وزارت داخلہ نے اعلامیہ جاری کرکے واضح کیا کہ پاکستانی شہری زبیر احمد محمد افضل ہیروئن پیٹ میں چھپا کر اسمگل کرنے کی کوشش کررہا تھا۔ الزام ثابت ہوجانے پر اسے موت کی سزا سنادی گئی تھی۔
 

شیئر: