Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

ہالی وڈ فلم”ویلی آف بونز“ کا ٹریلر ریلیز

ہالی وڈ کی نئی ایکشن فلم ” ویلی آف بونز“ کا پہلا ٹریلر ریلیز ہوگیاہے۔ نئی تھرلر فلم ماہرین آثار قدیمہ کی ایسی کہانی ہے جس میں وہ ماضی کے مخلوق ڈائناسورکی تلاش میں ایک پراسرار وادی کی طرف نکل جاتے ہیں ۔ان کے ہاتھ ڈائناسور کا ڈھانچہ لگتا ہے اور پھر اس کی فروخت پر آپس کے جان لیوا جھگڑا شروع ہوجاتا ہے۔ سنسی خیز نئی ایکشن فلم یکم ستمبر کو ریلیز ہونے جارہی ہے۔
 
 

شیئر: