Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

ریچا چڈھا کو بھی سوائن فلو ہوگیا

بالی وڈ کی اداکارہ ریچا چڈھا سوائن فلو میں مبتلا ہوگئیں۔ عامر خان اور ان کی اہلیہ کرن راو کے بعد اب ریچا کوبھی یہ خطرناک بیماری لگ گئی ہے۔تفصیلات کے مطابق ریچا کو پچھلے ہفتے سے ایچ ون این ون بیماری ہوئی ہے۔ ریچا کا کہنا ہے وہ امریکہ سے واپس لوٹی ہیں جب سے انھیں سوائن فلو ہوگیاہے۔ ریچا کا کہنا ہے کہ ان کی نئی فلم” فقرے ٹو“ کے ٹریلر لانچ کی تقریب میں ماسک پہن کر شرکت کرنے کا سوچ رہی ہیں تاکہ یہ بیماری دوسروںکو نہ لگے۔
 
 
 
 
 
 
 
 

شیئر: