Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

”دی ڈیتھ آف اسٹالن“کا پہلا ٹریلر جاری

 
تاریخی واقعے پر مبنی کامیڈی سے بھرپور ہالی وڈ کی آنے والی نئی ڈرامہ فلم ”دی ڈیتھ آف اسٹالن“کا پہلا ٹریلر جاری کردیا گیا۔ ارمانڈو لینوسی کی ہدایتکاری میں بننے والی فلم کی کہانی سوویت آمر اسٹالن کے آخری ایام اور اس کے مرنے کے بعد پیدا ہونے والی افرا تفری کے گرد گھومتی ہے۔فلم کی کاسٹ میں ایڈریان میک لولین،جیفرے ٹیمبر،اسٹیوو بوسیمی،مائیکل پالن،سیمون رسل اور پیڈی کونسیڈین سمیت دیگر اداکار شامل ہیں۔ تاریخی واقعے پر مبنی یہ فلم 20اکتوبر کو سینما گھروں میں نمائش کیلئے پیش کی جائے گی۔
 
 
 
 
 
 

شیئر: