Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

طلبہ و طالبات اعلیٰ تعلیم کیلئے اسکالر شپ کیلئے منتخب

علی گڑھ۔۔۔۔امریکہ میں قائم علی گڑھ الیومنائی ایسوسی ایشن آف نیو انگلینڈ کے زیر اہتمام چلائے جانیوالے سرسیدایکسی لینس اِن سائنس ایوارڈ کے تحت علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کے کئی طلبہ و طالبات کو تعلیمی سال2017-18کیلئے غیر ملکی یونیورسٹیوں میں اعلیٰ تعلیم حاصل کرنے کیلئے اسکالر شپ کیلئے منتخب کیا گیا ہے۔

شیئر: