Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

اجے دیوگن انکم ٹیکس آفیسر بنیں گے

بالی وڈ کے مشہور اداکار اجے دیوگن اپنی نئی فلم میں انکم ٹیکس آفیسر کے روپ میں نظرآئیں گے۔اجے دیوگن کے حوالے سے خبر ہے کہ وہ راج کمار گپتا کی ہدایتکاری میں بننے والی فلم” ریڈ“ میںکام کر رہے ہیں۔فلم ہندوستان میں انکم ٹیکس افسروں کی جانب سے کئے جانےوالے چھاپوں اور ان سے جڑے حقائق کی کہانی ہے۔ یہ فلم اگلے برس ریلیز کی جائے گی۔
 
 
 
 
 
 
 
 
 

شیئر: