Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

کاش میں حج کرسکوں؟غیر مسلم وزیر کی خواہش!

کوچی۔۔۔۔ریاستی وزیر زراعت اور کمیونسٹ پارٹی کے رہنما ایم اے بے بی ،کوچی ایئر پورٹ کے قریب واقع حج کیمپ پہنچے۔ انہوں نے عازمین حج کے ہمراہ تربیتی پروگرام میں حصہ لیا اور حج سے متعلق معلومات حاصل کیں۔ بے بی نے کہا کہ حج ایک عظیم فریضہ ہے جو اخوت اور بھائی چارے کا درس دیتا ہے۔اگر مجھے زندگی میں مکہ مکرمہ جانے کا موقع ملا تو وہاں جاکر ضرور حج اداکرونگاجو میرا برسوں کا خواب ہے۔

شیئر: