ریاض.... انسداد دہشتگردی کے علمبردار عرب ممالک کی جانب سے قطر کے بائیکاٹ کے باعث سال رواں کی دوسری سہ ماہی کے دوران 123ہزار غیر ملکی کارکن قطر سے نکل گئے۔ فی گھنٹے 57کارکن وطن واپس جا رہے ہیں۔ 2016ءسے 2017ءکی پہلی ششماہی کے اختتام تک ریکارڈ تعداد میں غیر ملکی قطر چھوڑ رہے ہیں۔