Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

اداکار بننے سے پہلےنوازالدین صدیقی واچ مین تھے

اداکار نواز الدین صدیقی کہتے ہیں وہ وہ اداکار بننے سے قبل ایک فیکٹری میں واچ مین کی ڈیوٹی دیاکرتےتھے ۔نوازالدین صدیقی کو دنیا آج ایک کامیاب اداکار کےطور پر جانتی ہے۔ انہوں نے اپنے جوانی کے دور میں انتہائی غربت کےدن گزارے ہیں۔وہ اداکاری سے قبل کھلونےبنانےوالی فیکٹری میںتھے۔ بعد ازاں انھوں نے نیشنل اکیڈمی آف ڈرامہ اسکول جوائن کرلی اور اداکاری کی دنیا میں خود کو منوایا ۔ فلم گینگ آف واسے پور سے شہرت حاصل کرنےوالے نوازالدین نے کئی مشہور فلموں بدلہ پور، کہانی، کک، بجرنگی بھائی جان اور منا مائیکل میں اہم کردار نبھائے۔نوازالدین آجکل اپنی نئی فلم بابوموشی بندوق باز کی تشہیر میں مصروف ہیں جو 25 اگست کو ریلیز ہوگی۔
 
 
 
 
 
 

شیئر: