جبل ثور سے اترتے ہوئے صوفیا کے رنگ
مکہ مکرمہ۔۔۔۔مکہ مکرمہ میں جبل ثور کی چوٹی سے اترتے ہوئے صوفیوں کی عجیب و غریب حرکتوں پر مشتمل وڈیو کلپ وائرل ہوگئی۔ دیکھنے والے حیرت زدہ ہیںکہ آخر یہ لوگ جبل ثور کی چوٹی سے اترتے ہوئے اپنے سر بڑی شدت سے کیوں ہلا رہے ہیں اور انتہائی جذباتی انداز میں نہ جانے کیا کچھ پڑھ رہے ہیں ۔ابھی تک اس وڈیو کلپ کی بابت یہ تصدیق نہیں ہوسکی کہ یہ کب کس نے کہا ں تیار کی تھی۔