Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

میانمار میں مسلمانوں کے گاؤں نذرآتش

    ینگون ۔۔۔۔ قتل ِ عام سے راہ فرار اختیار کرنے والے مسلمانوں کے گاؤں کو حفاظتی فورسز  نذرِ آتش کر رہی ہیں۔ترک خبررساں ادارے کے مطابق میانمار  کے صوبے آراکان  میں مسلح فورسز اور بدھ مت راہبوں  کی مسلمانوں کے خلاف جارحیت  بدستور جاری ہے۔قتل ِ عام سے راہ فرار اختیار کرنے والے مسلمانوں کے گاؤں کو میانمار کی فوج  نذرِ آتش کر رہی ہیں۔ان وارداتوں میں آراکانی مسلمانوں  کی ایک بڑی تعداد  اپنی جانوں سے ہاتھ دھو بیٹھی ہے۔

شیئر: