Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

گرمی میں ٹھنڈک، ٹیرس گارڈن سے گھر کے اندر کا درجہ حرارت کیسے کم ہو سکتا ہے؟

انڈین شہری ماینک شرما ’بیکنگ گارڈنر وی لاگ‘ کے نام سے اپنا یو ٹیوب چینل چلاتے ہیں جس پر وہ باغبانی کو روزمرہ کی زندگی میں شامل کرنے کے مشورے دیتے ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ اگر ٹیرس پر بھی گارڈن بنا لیا جائے تو وہ گھر کے اندر کے درجہ حرارت کو کم کرنے میں مدد دیتا ہے۔ اے ایف پی کی ویڈیو رپورٹ

شیئر: